08 اپریل 2020
تازہ ترین
 کمانڈو ٹو کا  پہلے روز 5کروڑ روپے کا بزنس

 کمانڈو ٹو کا  پہلے روز 5کروڑ روپے کا بزنس

بالی ووڈ فلم کمانڈوٹو نے پہلے روز 5کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فلم گزشتہ روز سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش کی گئیں اور افتتاحی روز سینما شائقین نے اچھے ردعمل کا اظہارکیاہے۔ اس فلم میں ودیوت جاموال،اداشرما،ٹھاکرانوپ سنگھ اورایشا شرما نے اداکاری کی ہے۔ اس فلم کی ہدایات دیوان بھوجانی نے دی ہیں ۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟