17 ستمبر 2019
تازہ ترین
 کشتی پر ٹینس

کشتی پر ٹینس

آسٹریلین اوپن فاتح راجر فیڈرر نے کشتی پر ٹینس کھیلنا شروع کردی۔راجر فیڈرر نے جمہوریہ چیک کے دریائے ولٹاوا پر مقامی ہیرو ٹوماس بریڈیچ کے خلاف ایک منی کورٹ پر نمائشی میچ کھیلا جو کشتی پر بنایا گیا تھا، قریب میں موجود پل سے شائقین نے مقابلے کا نظارہ کیا، اس میچ کا مقصد نئے ایونٹ لاویر کپ کے حوالے سے شائقین کے جوش وخروش میں اضافہ کرنا تھا۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟