19 نومبر 2018
کرینہ کی 30کلو وزنی لہنگا پہن کر ریمپ پر واک

 بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انڈین کچور ویک میں 30 کلو وزنی لہنگا پہن کر ریمپ پر واک کی۔ بھارتی ذرائع  کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اداکاری کے ساتھ فیشن کی دنیا میں بھی مقبولیت رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں انڈین کچور ویک میں سنہرے رنگ کے30 کلو وزنی لہنگے میں واک کی تو حاضرین نے اسے بہت پسند کیا۔ اس فیشن شو میں کرینہ سمیت بالی وڈ کی دیگر اداکارائوں نے بھی شرکت کی اور عروسی ملبوسات پہن کر واک کی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟