21 نومبر 2018
تازہ ترین
کرینہ خواتین کے مسائل پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈ نیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈ نیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔   جس میں وہ گائوں بیلے کا کردار ادا کریں گی۔ نئی فلم کی کاسٹ اور نام کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟