22 اگست 2019
تازہ ترین
کرکٹ ٹیم کی  سیریز کے بعد وطن واپسی

کرکٹ ٹیم کی  سیریز کے بعد وطن واپسی

سائوتھ افریقہ میں سیریز کھیلنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کی آمد کے وقت سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ۔ وطن واپس پہنچنے والے کھلاڑیوں میں بائولر حسن علی، بیٹنگ کوچ اینڈی فل اور فیلڈنگ کوچ اظہر محمود شامل ہیں۔ کھلاڑی نجی ائیر لائنز سے بذریعہ دبئی وطن واپس پہنچے۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ، آمد کے بعد کھلاڑی الگ الگ ایئر پورٹ سے نکلے اور پی سی بی کی گاڑیوں کے ذریعے اپنی اپنی منزل تک پہنچے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟