15 نومبر 2018
کرن جوہر نے سیلیبرٹی بننے کا طریقہ بتا دیا

بالی وڈ میں نئے چہروں اور ٹیلینٹ کو متعارف کرنے والے معروف ڈائیریکٹر کرن جوہر نے سلیبریٹی بننے کا طریقہ بتا دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کرن جوہر نے سیلیبرٹی بننے کا فارمولا بتاتے ہوئے کہا کہ سٹار بننے کے لئے سخت محنت اور کام سے مخلص تو ہونا ہی چاہئے اس کے علاوہ ہیرو ،ہیروئن بننے کے لئے شخصیت میں خوبصورتی لازمی ہو، اس کے  ساتھ میڈیا کو استعمال کرنے کے گر بھی پتہ ہوں تو کوئی بھی سیلیبرٹی بن سکتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟