17 ستمبر 2019
تازہ ترین
کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگی

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگی

پاکستان سپر لیگ ٟپی ایس ایلٞ میں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ایس ایل لیگ میں دو دن آرام کے بعد  میچ کھیلا جائیگا۔  تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں اور ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟