12 نومبر 2018
کراچی، ورچوئل ریئلیٹی گیمز، موویز متعارف

کراچی میں پہلی بار ورچوئل ریئلیٹی گیمز اور موویز متعارف کروادی گئیں۔ کراچی میں پہلی بار جاپان فرنچائز ورچیول ریلیٹی گیمز متعارف کروا دیا گیا۔ وی آر لائف میں لڑیں گے  زومبیز کے ساتھ  تو کبھی بند کمرے میں چڑیل کو دعوت دیں گے۔ ورچوئل  ریلیٹی میں فیملیز  یا دوستوں کے ساتھ کمپیوٹر میں داخل ہو کر فلم یا گیم کا حصہ  بھی بنا جاسکتا ہے۔ گیمز کی دنیا میں ایک بار داخل ہوئے تو مقابلہ کرنے کے بعد ہی واپسی ممکن ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟