کراچی،مبینہ پولیس مقابلہ، راہ گیر زخمی

 کراچی شہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں شہری گولیوں کا نشانہ بن گیا۔  نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے اور پولیس کودیکھتے ہی فائرنگ کردی جس سے شہری زخمی ہوگیا۔ دوسری جانب راہ گیر کے کزن نے الزام لگایا ہے کہ سرتاج پولیس کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟