26 اپریل 2019
تازہ ترین
 کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح

 کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح

 وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی سے دوسری فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر نئی فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا گیا، نئی کنٹینر فریٹ ٹرین کا آغاز نجی شعبے اور ریلوے کی مشترکہ شراکت داری  سے کیاگیا ہے۔ فریٹ ٹرین 25 بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں 1250 ٹن کارگو لے جانے کی صلاحیت ہے اور ایک ٹرپ کے دوران مال گاڑی میں 50 کنٹینر کی ترسیل ہوگی۔ مال گاڑی پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت لاہور تک چلے گی جس کے چلنے سے ریلوے کی آمدنی میں اضافے کا امکان ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟