13 نومبر 2018
تازہ ترین
کترینہ تا مل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کیلئے پر عزم

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تامل ناڈو میں بچیوں کی تعلیم کے لئے اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ بھارتی ذرائع کے مطا بق اداکارہ اپنی آمدنی کا ایک بڑا حصہ تامل ناڈو میں سکول کے رفا حی کا موں کے لئے عطیہ کر رہی ہیں۔ اداکارہ پچھلے دو سال سے اس سکول کے لئے کا م کر رہی ہیں اور جب بھی وقت ملتا ہے سکول کا دورہ کر تی ہیں۔ یہ سکول اداکارہ کی والدہ کی این جی او کے منصو بے کا حصہ ہے۔ کترینہ کی والدہ  ان غریب بچوں کی میعاری تعلیم کے لئے کا م کر رہی ہیں جو تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ اداکارہ نے سکول میں نہ صرف بچوں کے ساتھ میعاری وقت گزارا بلکہ ان کی بہتر تعلیم کے لئی اپنی آمدنی بھی عطیہ کی اور اے آر رحما ن کی بنائی ہو ئی دھن پر بچوں کے ساتھ مل کے گا نا بھی گا یا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟