27 مئی 2018
تازہ ترین
 کامن ویلتھ گیمز کیلئے ویٹ لفٹرز کا اعلان

پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے رواں سال اپریل میں آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کیلئے پانچ ویٹ لفٹرز اور دو کوچز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔  اعلان کردہ پانچ ویٹ لفٹرز میں محمد نوح دستگیر بٹ  پلس 105کلوگرام  ، ابو سفیان  69کلوگرام  ، طلحہ طالب  62کلوگرام  ، عثمان امجد راٹھور  94کلوگرام  اور عبداللہ غفور  56کلوگرام  شامل ہیں جبکہ کوچز میں محمد الیاس بٹ اور علی اسلم ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے بعد ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے؟