کافی کے نرخ ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

 انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روبسٹا کافی کے نرخ ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ برازیل میں خشک موسم کے باعث اس کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ مارچ کیلئے روبسٹا کافی کے سودے 31  ڈالرٟ1.4  فیصدٞ بڑھنے کے بعد 2223  ڈالر فی ٹن پر بند ہوئ ے۔مارچ کیلئے کوکوا کے سودے 5  پونڈ ٟ0.3  فیصد ٞ کم ہوکر 1792  پونڈ فی ٹن پر بند ہوئے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟