24 ستمبر 2018
تازہ ترین
کاروں کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال 2018õ19  کے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹرز کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ ہوا  ۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن   کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی 2017   کے دوران فروخت کا حجم 24 ہزار 898  یونٹس رہا تھا جو رواں مالی سال میں جولائی 2018   کے دوران 25 ہزار 800 یونٹس تک بڑھ گیا۔ اس طرح جولائی 2017   کے مقابلہ میں جولائی 2018   کے دوران کاروں، جیپوں، ہلکی کمرشل گاڑیوں اور ٹریکٹروں کی فروخت میں 902 یونٹس یعنی 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟