کاجول کا بیٹی کیلئے جذباتی پیغام

 بالی وڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن  اپنی اہلیہ  کاجول اور بچوں کے ہمراہ لندن میں گرمیوں کی چھٹیاں منا رہے ہیں۔ کاجول نے کہا کہ جب بیٹی مسکراتی ہے تو ساری دنیا مسکراتی ہے، کاجول نے بیٹی کی ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ غیر ملکی ذرائع  کے مطابق کاجول نے لندن میں چھٹیاں گزارتے ہوئے بیٹی کی ساتھ تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ جب میری بیٹی مسکراتی ہے تو پوری دنیا مسکراتی ہے جبکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر مختصر ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنا نیا ہیئر سٹائل دکھا رہی ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟