17 نومبر 2018
کابل، عید کے اجتماع میں صدارتی محل پر راکٹ حملہ

دہشت گروں نے افغان صدر کی موجودگی میں عید کے اجتماع کے دوران صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گردوں نے کابل میں صدارتی محل پر  راکٹوں سے حملے کیے، یہ حملے اس وقت کیے گئے جب افغان صدر اشرف غنی عید کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل پر راکٹ حملہ طالبان نے کیا، حملے کے بعد علاقے میں افغان فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟