21 ستمبر 2018
تازہ ترین
ڈی این اے رپورٹ تیار، اعظم اور نصرت ہی طیبہ کے والدین نکلے

۔ نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی اسلام آباد کی تیار کردہ ڈی این اے رپورٹ میں ثابت ہوگیا ہے کہ طیبہ کے والدین محمد اعظم اور اس کی بیوی نصرت بی بی ہیں دونوں کا تعلق جڑانوالہ کے نواحی گائوں سے ہے۔ 9جنوری کو میڈیکل بورڈ کے اجلاس میں طیبہ نے اپنے والدین کو شناخت کرلیا تھا اور اپنے بھائی 4سالہ زین کو گود میں اٹھائے رکھا تھا۔ 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟