14 نومبر 2018
تازہ ترین
ڈیم فنڈ میں 96کروڑ 42 لاکھ روپے جمع

 سپریم کورٹ کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے قائم کردہ فنڈ میں اندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم مجموعی طور پر ڈیم فنڈ میں اب تک تقریباً 96کروڑ 42 لاکھ روپے کے عطیات جمع ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے دیامر، بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے تقریباً 69لاکھ سے زائد رقوم جمع کرائی گئیں ، جبکہ مجموعی طورپر تقریباً 96کروڑ 42 لاکھ روپے جمع کئے جا چکے ہیں۔ اندرون ملک سے 3 کروڑ 91لاکھ روپے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے وصول ہوئے، دوکروڑ 6لاکھ روپے انٹر بینک ٹرانسفر سروس کے ذریعے  جمع کروائے گئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟