ڈونیٹ فار ڈیمز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ڈونیٹ فار ڈیمز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم کے لیے فنڈز کی اپیل کے بعد  ڈونیٹ فار ڈیمز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔   وزیراعظم عمران خان نے  قوم کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں ملک میں پانی کی قلت کے حوالے سے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز دینے کی اپیل کی جس کے بعد نہ صرف بیرون ملک پاکستانیوں نے اس اقدام کو سراہا بلکہ ڈیمز فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی یقین دہانی بھی کروائی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟