14 نومبر 2018
تازہ ترین
ڈاکٹر عارف علوی نے  13ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

ڈاکٹر عارف علوی نے  13ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار  نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی سے حلف  لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران خان، چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات  شریک ہیں،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال ، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی ایوان صدر پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟