ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی میں اضافہ  

چین کی کرنسی کی رینمنبییا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ  امریکی ڈالر کے مقابلے میں 118بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8313ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟