24 مئی 2019
تازہ ترین
 ڈالر کے بعد سونے کی  بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین اڑان

 ڈالر کے بعد سونے کی بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین اڑان

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500  روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 58 ہزار 728 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1328 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟