21 جولائی 2019
تازہ ترین
ڈالر کی قیمت میں11 پیسے اضافہ

ڈالر کی قیمت میں11 پیسے اضافہ

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ہو گیا ہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد ڈالر 140 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرتارہا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟