ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھر 30 پیسے اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھر 30 پیسے اضافہ

صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 30  پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 139 روپے 50  پیسے اور قیمت فروخت 140 روپے 50  پیسے دیکھنے میں آئی تاہم انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت 139 روپے فی ڈالر رہی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟