22 اکتوبر 2018
تازہ ترین
 ڈالر ایک روپیہ 66 پیسے مزید مہنگا

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 66 پیسے مہنگا ہوکر 121 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور آج ڈالر نے 1.66 روپے کی چھلانگ لگائی ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 115.62 روپے سے بڑھ کر 121.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے.


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟