22 اکتوبر 2019
تازہ ترین
ڈار ، ربانی ملاقات ، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر تبادلہ خیال  

ڈار ، ربانی ملاقات ، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر تبادلہ خیال  

 وزیر  خزانہ اسحاق ڈار کی چیئرمین سینٹ رضا ربانی سے پیر کے روز ملاقات ہوئی۔ جس میں فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سمیت سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین  سینٹ رضا ربانی سے ملاقات کی جس میں ملک میں حالیہ دہشتگردی  کی لہر اور تازہ ترین سیاسی صورت حال سمیت فوجی عدالتوں میں توسیع کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دہشتگردی  کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟