16 نومبر 2018
تازہ ترین
چین، ہوٹل میں آگ لگنے سے18افراد ہلاک

چین کے شمال مشرقی شہر ہربن میں واقع ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔ سائوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہربن کے سن آئی لینڈ ریزورٹ ایریا میں واقع ہوٹل میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ابھی تک آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ۔ گز


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟