13 نومبر 2018
تازہ ترین
چین  میں کارکنوں کی  گھر واپسی کے لئے  مفت کوچ سروس

 چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے ایک شہر میں  دیگر شہروں سے آکر ملازمت کرنے والوں کو  گھر واپسی کے لئے ٹرانسپور ٹ کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی  اتوار کو چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق  نئے چینی سال کی آمد کے حوالہ سے یہ مفت کوچ سروس 25 جنوری تک دستیاب ہو گی ۔  چین کے شہر فویانگ  میں دیگر شہروں سے آکر ملازمت کرنے والے  چینی ورکرز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اس مفت سہولت سے استفادہ کر رہے ہیں ۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟