20 ستمبر 2018
چین میں انٹر نیٹ صارفین کی تعداد 731ملین

منسلک چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سنٹر نے اپنی ویب سائٹ پر  جاری اعداد وشمار میں کہاہے کہ  انٹر نیٹ صارفین کی تعداد میں 2015 کے آخر تک  6.2 فیصداضافے  ہوا  اور یوں  یہ تعداد  یورپ کی آبادی کے برابر ہو گئی  ۔ چین میں    گوگل اور فیس بک سمیت بڑی ویب سائٹس تک رسائی پر   کنڑول حاصل ہے تاہم اس کے باوجود صارفین میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے رحجان میں اضافہ ہواہے  ،حکومت" انٹرنیٹ پلس" پراجیکٹ پر زور دے رہی ہے جس کا مقصد آن لائن ٹیکنالوجی کے زریعے ملکی معیشت میں اضافہ کرنا ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟