20 مارچ 2019
 چینی کی برآمدات میں31.78 فیصد کی کمی

آن لائن  نومبر2018 کے دوران چینی کی قومی برآمدات میں31.78 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستانٟ پی بی ایسٞ کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر2018  کے دوران چینی کی برآمدات2 لاکھ92 ہزار ڈالر تک کم ہوگئیں ، جبکہ نومبر2017ئ  کے دوران 4 لاکھ28 ہزار ڈالر کی چینی برآمد کی گئی تھی۔ اس طرح نومبر2017  کے مقابلے میں نومبر2018  کے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں136 ملین ڈ الریعنی31.78 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟