20 ستمبر 2018
تازہ ترین
چینی شخص نے500 کلو وزنی کدو اگا لیا

غذائیت سے بھرپور کدو سبھی کو اچھا لگتا ہے۔ چین میں ایک شخص نے دیو ہیکل کدو اگا کر دیکھنے والوں حیران کر دیا ۔ چین سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ500کلو وزنی اور1.7میٹر قطر والا دیو ہیکل کدو اگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟