17 دسمبر 2018
تازہ ترین
  چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی

مارکیٹ میں چینی کی 100کلو بوری مزید60روپے کم ہوگئی ، غلہ منڈی میں چینی کی بوری4640روپے میں فروخت ہوتی رہی   جبکہ سندھ  .مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی  ،غلہ منڈی میں آٹے کا تھیلا 60روپے کلو تک کم ہوا ،ایک ماہ قبل 780روپے میں فروخت ہونے والا آٹے کا تھیلا اب پرچون مارکیٹ میں720روپے کا فروخت کیا   گےا  فلور ملز کو حکومتی سبسڈی دیئے جانے کے باعث آٹا کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟