22 اکتوبر 2018
تازہ ترین
چیمپئنز کپ ، ریال میڈرڈ کی روما کو شکست

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے مقابلے میں سپینش کلب رالخ میڈرڈ نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد دو ایک سے ہرا دیا۔ انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے دوسرے ہی منٹ میں روما کے خلاف گول داغ دیا۔ ریال میڈرڈ نے حریف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس سے 15 ویں منٹ میں انہیں دوسری کامیابی مل گئی۔ ٹیم روما نے کچھ ہمت دکھائی اور 83 ویں منٹ میں گول کر کے ریال میڈرڈ کی برتری کم کر دی، بد قسمتی سے وہ میچ کے دوران مزید گول نہ کر سکے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟