13 نومبر 2018
چیف جسٹس کا ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے پر ازخود نوٹس

 چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) پاک پتن رضوان گوندل کے تبادلے پر ازخود نوٹس لے لیا ۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کل کرے گا۔ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب، آر پی او اور ڈی پی او رضوان گوندل کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔ عدالت نے انکوائری آفیسر کو بھی رپورٹ کے ہمراہ پیش ہونے کا حکم دیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟