24 ستمبر 2018
تازہ ترین
چیف جسٹس  نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے کا  ازخود نوٹس لے لیا

پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے کیس کو 24جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا ہے ۔جمعہ کے روز ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا کو نوٹس جاری کردیا ہے ،جبکہ کیس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے ،کیس کی سماعت کھلی عدلات میں  24جنوری کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟