24 ستمبر 2018
تازہ ترین
چیری یادداشت بڑھانے کیلئے مفید پھل

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ چیری کا ا ستعمال مختلف امراض سے بچاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق چیری یادداشت کو بہتر بنانے کے ساتھ اچھی نیند بھی لاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق چیری ریشہ دار پھل ہے، جو ہمارے ہضم کے نظام کو فعال رکھتا ہے اور کھائی ہوئی غذا میں سے کو لیسٹرول کو جذب کر کے اسے جسم سے خارج کرنے میں مدد کرتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟