18 نومبر 2018
تازہ ترین
چھتری نما 10کلو وزنی مشروم کی نمائش

چین کے جنوب مغربی شہر بوشان میں چھتری کے سائز کا دس کلوگرام وزنی مشروم شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چین میں پھولوں کے ایک میلے میں رکھے گئے دس کلوگرام وزنی اور ایک سو پانچ سینٹی میٹر چوڑے مشروم نے سب کو حیران کر دیا۔ لنگزی مشروم چین میں دوا بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور اتنے بڑے سائز کا مشروم پہلی بار دیکھنے کو ملا ۔ چینی شہری اس مشروم کو چھتری سے تشبیہ دے رہے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟