18 نومبر 2018
تازہ ترین
چکن پائن ایپل بنانے کی آسان ریسیپی

اجزا

چکن بون لیس ۔۔۔۔ 500 گرام

کھیرا ۔۔۔۔ 100 گرام

پائن ایپل ۔۔۔۔ 125 گرام

ٹماٹر ۔۔۔۔ 125 گرام

پیاز ۔۔۔۔ 125 گرام

شملہ مرچ ۔۔۔۔ 100 گرام

ہری پیاز ۔۔۔۔ 100 گرام

ادرک ( چوپ ) ۔۔۔۔ دو کھانے کا چمچ

تیل ۔۔۔۔ حسب ضرورت

سفید سرکہ ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ

چینی ۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ

ٹماٹو کیچپ ۔۔۔۔ 100 گرام

نمک ۔۔۔۔ حسب ذائقہ

میدہ ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ

ترکیب

چکن پائن ایپل بنانے کے لئے سب سے پہلے چکن میں میدہ اور نمک اچھی طرح مس کریں اور فرائی کر کے سائڈ پر رکھ دیں۔ اب پین میں تیل گرم کر کے لہسن کو سوتے کر لیں،  پھر تمام سبزیاں ڈال کر دوبارہ فرائی کریں ۔ اس میں ٹماٹر کیچپ، چینی، نمک اور سرکہ شامل کر دیں اور آدھا کپ پانی ڈال کر پکا لیں، جب پک جائے تو ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟