18 نومبر 2018
تازہ ترین
چڑیا گھر کو مکڑی کی تلاش

خطرے سے خالی نہیں۔آسٹریلیا میں فنل ویب سپائِڈرنامی مکڑی پائی جاتی ہے جوانسانوں کو نقسان پیچانےکے حوالے سے خطرناک مکڑی سمجھی جاتی ہے۔یہ لکڑہیوں کے ڈھیر،مٹی ،کپڑوں کے ڈھیریا جوتوں میں چھپی ہو سکتی ہے۔آسٹریلیا کا ایک چڑیا گھر چاہتا ہے کہ ذمی دار شہری اس مکڑی کو پکڑنے میں مدد کریں۔اس مکڑی کے کاٹنے سے انسان 15منٹ میں مر جاتا ہے۔آسٹریل نفنل ویب سپائیڈر1 سینٹی میٹر سے 5سینٹر تک ہوتا ہے۔اس مکڑی کی وجہ سے گزشتہ 100سالوں میں 27 اموات ہو چکی ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟