29 ستمبر 2020
تازہ ترین
چوہوں کے باعث نائجیرین  صدر  گھر میں کام کرنے پر مجبور

چوہوں کے باعث نائجیرین  صدر  گھر میں کام کرنے پر مجبور

نائجیریا کے صدر  تین ماہ اپنے گھر سے کام کریں گے کیونکہ چوہوں نے ان کی غیر موجودگی میں دفتر میں تباہی مچا دی،صدر محمد بخاری اپنی طبیعت کی ناسازی کے باعث گذشتہ تین ماہ سے برطانیہ میں وقت گزار رہے تھے،حکومتی ترجمان گاربا شےہو نے کہا ہے کہ دفتر میں صدر کی غیر موجودگی میں فرنیچر اور ایئر کنڈیشنر کو نقصان پہنچا تھا جس کی مرمت کرنے کی ضرورت ہے،بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دفتر سے کام نہ کرنے کے باوجود صدر کو کوئی دشواری نہیں ہوگی کیونکہ ان کے گھر میں تمام ضروری سہولتیں موجود ہیں جن کی مدد سے وہ سرکاری کام کر سکیں گے


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟