26 ستمبر 2018
تازہ ترین
چوری کی سزا

ایک چوہے نے چاول کی دکان سے چوری کی جس کے نتیجے میں دکان کے مالک نے اسے پکڑ کر سب کے سامنے باندھ دیا اور ایک کارڈ اس کے گلے میں ڈال دیا۔مالک نے اسے سزا دیتے ہوئے کارڈ پر لکھا ہے کہ میں قسم کھاتا ہوں آئیندہ ایسا کچھ نہیں کروں گا۔چوہے کو جنوبی چین کے شہر ہیوان سے مالک نے پکڑا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟