26 ستمبر 2018
تازہ ترین
چودھری سرور 28 اگست کو عہدے کا حلف لیں گے

گورنر پنجاب کے لیے نامزد تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور 28 اگست کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ چوہدری محمد سرور کی اہلیہ پروین سرور کے مطابق نامزد گورنر پنجاب 27 اگست کو سینیٹر شپ سے استعفا دے دیں گے جس کے اگلے روز وہ اپنے عہدہ کا حلف لیں گے۔اہلیہ پروین سرور کے مطابق چودھری سرور چاہتے ہیں کہ گورنر ہائؤس عوامی فلاح کےلئے استعمال ہو اس لیے وہ اپنے دفتر کے لیے کسی اور جگہ کی تلاش میں ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟