چاول کی برآمدات میں اضافہ

 2017-18 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات میں 26.78 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چاول کی برآمدات 2.07 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ 2016-17 کے دوران چاول کی ملکی برآمدات سے 1.6 ارب ڈالر کا زر مبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح مالی سال 2016-17ئ کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں  0.47 ارب ڈالر یقینی 26.78 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟