25 ستمبر 2018
تازہ ترین
 چائے کی درآمد ات میں اضافہ

 2017-18 کے ابتدائی گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 6.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان  کے اعدادوشمار کے مطابق 2018ئ کے پہلے گیارہ مہینوں کے دوران 524 ملین ڈالر کی چائے درآمد کی گئی ہے جبکہ  2017 کے اسی عرصہ کے دوران چائے کی قومی درآمدات کا حجم 490.8 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح  2017 کے مقابلہ میں  2018 کے پہلے 11 مہینوں کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 33.2 ملین ڈالر یعنی 6.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟