22 اگست 2019
تازہ ترین
پی ایس ایل 4کیلئے قلندرز دبئی پہنچ گئے

پی ایس ایل 4کیلئے قلندرز دبئی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کے لئے لاہور قلندرز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔  لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ آج رات جنوبی افریقہ سے ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں گے، جبکہ انٹرنیشنل  کھلاڑی بھی آئندہ چند روز تک لاہور قلندرز کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14 فروری سے یو اے ای میں ہوگا،17 مارچ تک جاری رہنے والی لیگ کے  8 میچز لاہور اور کراچی میں بھی کھیلے جائیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟