21 جولائی 2019
تازہ ترین
پی ایس ایل ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست 

پی ایس ایل ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست 

     پاکستان سپر لےگ مےں پانچ پانچ میچز کھیلنے کے بعد پہلے اےڈےشن کی رنر اپ کوئٹہ گلےڈی اےٹرز کی ٹےم پوائنٹس ٹےبل پر سر فہرست ہے جبکہ کراچی کنگز کی ٹےم چار مےچز کھےل کر پوائنٹس ٹےبل پر سب سے آخری پانچوےں پوزےشن پر ہے ۔ پی اےس اےل ٹو کا دوسرا مرحلہ آج شارجہ میں مکمل ہو رہا ہے جس کے بعد23فروری سے مےچوں کا سلسلہ اےک بار پھر دبئی مےں شروع ہوگا ۔12مےچوں کے خاتمے پر کوئٹہ گلےڈی اےٹرز ، اسلام آباد یونائٹیڈ، پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹےموں نے پانچ پانچ مےچز کھےل لئے ۔ کوئٹہ گلےڈی اےٹرز کی ٹےم تےن فتوحات ، اےک شکست اور اےک ٹائی مےچ کے ساتھ 7پوائنٹس لےکر سر فہرست ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹیڈ پانچ مےچوں مےں تےن شکست اور دو فتوحات کے ساتھ6پوائنٹس لے کر دوسرے نمبر پر ہے۔ پشاور زلمی پانچ مےچوں مےں دو فتوحات، دو شکستوں اور اےک ٹائی مےچ کے ساتھ 5پوائنٹس لے کر تےسرے جبکہ لاہور قلندرز پانچ مےں سے تےن مےں فتح اور تےن شکستوں کے ساتھ 4پوائنٹس لے کر چوتھے نمبر پر تھی ۔ کراچی کنگز کی ٹےم چار مےں سے صرف اےک مےچ ہی جےت سکی جبکہ تےن مےں اسے شکست ہوئی تھی اس کا نمبر آخری تھا ۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟