24 مارچ 2019
تازہ ترین
 پی ایس ایل فائنل، نجم سیٹھی کی کراچی آنے سے معذرت

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے سے معذرت کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل مقابلے میں مدعو کیا ، تاہم مجھے بڑا افسوس ہے کہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے نہیں آسکوں گا۔ یاد رہے کہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟