09 اپریل 2020
تازہ ترین
پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے نئے سال کی آمد پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔پی آئی اے نے  نئے سال کی آمد پر کرایوں میں 25 سے 30 تک فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسکیم 14 دسمبر سے 28 دسمبر تک رہے گی۔محدود مدت کی اس اسکیم کے ذریعے پیرس، میلان، اوسلو، کوپن ہیگن، بارسلونا، بیجنگ اور کابل جانے والے فائدہ اٹھا سکیں گے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟