22 ستمبر 2018
تازہ ترین
پی آئی اے کا مسافروں کو پروٹوکول نہ دینے کا اعلان

 وفاقی تحقیقاتی ادارے  ایف آئی اے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے بھی مسافروں کو پروٹوکول نہ دینے کا اعلان کیا ہے، پی آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام مسافر ہمارے لیے برابر اہمیت کے حامل ہیں۔ قومی ایئر لائن کے ٹوئٹر اکائونٹ پر اس حوالے سے ایک تصویر بھی جاری کی گئی ہے جس پر نو پروٹوکول نو سیٹ بلاکنگ  کے الفاظ تحریر ہیں۔

 

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟