20 ستمبر 2018
پیناسونک پی 90 سمارٹ فون لانچ

پیناسونک کمپنی کی جانب سے پی 90 سمارٹ فون لانچ کردیا گیا ۔ اس انٹری لیول سمارٹ فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ، 1 جی بی ریم اور 16 جی بی سٹوریج دیا گیا ۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 5 میگا پگسل کا فرنٹ کیمرہ اور 5 میگا پگسل کا بیک کیمرہ دیا گیا ۔ سمارٹ فون میں او ٹی جی اور ڈوئل سم سپورٹ بھی دی گئی ۔ فون اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے۔ سمارٹ فون کی بیٹری 2400 ملی ایمپیئر آورز کی ہے۔ فون کو کالے ، نیلے اور سرخ رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟